نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مسلح افراد کے خلاف کاروائی نہ ہونے سے بھی ہندوستان کو تشویش ہے۔ امریکی جنرل نے سرجکل اسٹرائیک کے ہندوستانی دعوے کی بھی تصدیق کر دی۔ واضح رہے کہ پاکستان شروع سے ہی سرجکل اسٹرائیک کی تردید کرتا آ رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان سفارتی سطح پر پاکستان کو تنہائی کا شکار کرنا چاہتا ہے اور پاکستان ...
مسلح افراد کا کوئی وجود نہیں ہے، تمام انتہا پسند ہیں اور یورپ بدستور ان دہشت گردوں کو جن کی وہ حمایت کرتا ہے اعتدال پسند کہتا ہے۔
دوسری جانب شام کے صدر بشار اسد کی میڈیا انچارج بثینہ شعبان نے بھی زور دے کر کہا کہ ترک حکومت علاقے میں اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کے بعد اپنے موقف سے پسپائي اختیار کر ...
مسلح جھڑپوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ دس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
شکاگو پولیس کے مطابق یہ جھڑپیں غنڈوں اور شر پسندوں کے دو دھڑوں کے درمیان ہوئیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرنے اور زخمی ہونے والوں میں راہگیر بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2017 کے آغاز سے اب تک شکاگو میں کم از کم 700 افراد ...
مسلح پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار دی۔
لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جس وقت حملہ ہوا اس وقت پارلیمنٹ میں جلسہ چل رہا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا۔ سیاستدانوں، صحافیوں اور مہمانوں کو تقریبا پانچ گھنٹے تک پارلیمنٹ سے باہر نہیں جانے دیا گیا۔ پارلیمنٹ سے لے کر پاس کی ویسٹ منسٹر ایبے چرچ سے سیکڑوں ...
مسلح افواج کی کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی نے کہا کہ آج یورپ میں ہمیں جتنے خطرات کا سامنا ہے، وہ دنیا میں کسی بھی علاقے سے سب سے زیادہ ہیں۔
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ لندن میں ہونے والا حالیہ دہشت گردانہ حملہ، یورپ کے پیچیدہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج یورپ کو دو ...
مسلح افراد نے فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ الوقت - نامعلوم مسلح افراد نے فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعے کی شام کچھ نامعلوم مسلح افراد نے غزہ میں حماس کے ایک مشہور رہنما کو قتل ...
مسلح افراد چیلنج دے رہے تھے تو دوسری طرف مقامی شہری سنگ باری کر مسلح افراد کو کوریج دے رہے تھے۔ سیکورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسی چیلنج کی وجہ سے جھڑپیں طولانی ہوگئیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جھڑپوں کے دوران ایک عسکریت پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ 60 سے زیادہ سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ...
مسلح گروہوں اور ان کے اہل خانہ کے نکلنے کا سلسلہ سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مسلح حکومت مخالف گروہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شام کے شمالی صوبے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پ ...
مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور فوج نے ماضی سے لے کر آج تک کبھی بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ذمہ دار، دہشت گرد اور ان کے حامی ہیں جو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے ...